By: Shamsul "ShamS"
ہر راہ سے کانٹے ہٹتا رہتا ہوں
اس ترها خود کو اذماتا رہتا ہوں
دولت ہے بے شمار عشق کی مجھپے
پھر بھی غم سے دل لگتا رہتا ہوں
کرتا ہوں روز کام بس میں نے ایک یہ ہی
دشمن کو دوستی سکھاتا رہتا ہوں
ہر شاكھ جھک کر احترام کرتی ہے
میں شیر کوئی جب گنگنتا رہتا ہوں
حق دار میں بھی بن گیا ہوں جنت کا
میں اپنی ماں کے پیر دباتا رہتا ہوں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?