By: بریہ
ہر غم کا مداوا ہوتا ہے
صدا کون تمہارا ہوتا ہے
دریا کے بیچ میں رہ کے بھی
ہر سمت کنارہ ہوتا ہے
جب چلتے چلتے تھک جاؤ
اور منزل بھی نہ ہاتھ آۓ
نگاہ کرو تم قدرت پر
دریا میں ننھی خلقت پر
مچھلی کو جال سے بچنے میں
لہروں کا سہارا ہوتا ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?