By: M.ASGHAR MIRPURI
تنہازندگی میں وحشت بہت ہے
چلےآؤ اب ہمیں فرصت بہت ہے
مجھےاورکوئی خوشی نہیں چاہیے
تجھ سےملنےکی حسرت بہت ہے
شائد اسی لیےغم تعاقب میں ہیں
مجھےمسکرانےکی عادت بہت ہے
کئی بےغیرت لوگوں کو دیکھ کر
ایسی باتوں سے ہوتی حیرت بہت ہے
کئی بےعزت نازک مزاج کہتےہیں
وہ کیاجانیں اصغرمیں غیرت بہت ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?