By: Dr. Riaz Ahmed
بنا دے تو اگر مول
مجھے تقدیر کا کاتب
نہیں لکیر اس کے نام کی تو خود بنا لوں میں
اپنے ہاتھ کی زینت
چھین کر دنیا سے میں
ہمیشہ کے لئے
کرلوں اسے اپن
مگر
اتنا تو ہو یقیں
کہ اس کا دیکھ کر مجھ کو
ہمیشہ مسکرا دین
خوش اخلاقی نہیں اس کی
محض عادت نہیں اس کی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?