By: N A D E E M M U R R A AD
ابھی خوابوں کا سفر کرنا ہے
زندگی تجھے بسر کرنا ہے
کچھ حساب اور چکانے ہیں ابھی
کچھ ادھر سے ادھر کرنا ہے
اک کوششں اسے اپنانے کی
ہو نہیں سکتا مگر کرنا ہے
جانے کب تک عرش تلک پنچہے گی
پھر دعا نے اثر کرنا ہے
پیاس ہونٹوں کی رہنے دو
بس ہو نٹوں کو تر کرنا ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?