By: M.ASGHAR MIRPURI
تیری جدائی میں چشم تر رہتا ہے
ہر پل تیرے آنے کا منتظررہتاہے
اس کی حالت جان کر کیا کرو گے
کےکس حال میں تمہارااصغررہتاہے
نہ جانے کسی کو کب میراخیال آئےگا
یہاں ہر کوئی مجھ سے بےخبررہتا ہے
خبر تو کر دے کس حال میں ہےتو
اب مجھےدن رات یہی فکررہتا ہے
تیری پیار بھری باتوں کو یاد کر کے
تنہائی کےلمحوں میں خوش اصغررہتاہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?