By: M.Asghar Mirpuri
شہردل میں ہر کسی کو بسایا نہیں کرتے
بنااجازت کسی کے دل میں جایانہیں کرتے
ابھی بہار کی چھاؤں کہ مزے لیے جا
پت جھڑمیں شجر کبھی سایہ نہیں کرتے
میرادل توڑنے والےاسےاپنےساتھ لیتاجا
ٹوٹے ہوئے دل کسی کام آیا نہیں کرتے
دوستی میں اپنا بڑا انوکھا اصول ہے
ایک بار آزمائے کودوبارہ آزمایانہیں کرتے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?