By: Muhammad Atif Imran
اب کی بار جاناں
تمہیں میں کیا دوں
میرے پاس دل و جان
بھی نہیں
کہ
یہ ہم تمہیں پہلے ہی سونپ چکے ہیں
میری سانسوں میں
تم پہلے ہی بس چکے ہو
میرے دل میں
تم نے اپنا بسیرا بنایا ہے
اور
ہم تمہیں کیسے؟ تم کو واپس کرسکتے ہیں
ہاں اب کی بار جاناں
بس تم سے اتنا ہی کہنا ہے
کہ
ہم تم سے محبت کرتے ہیں
ہم تم سے محبت کرتے ہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?