By: M.ASGHAR MIRPURI
درد کی طرح میرےسر میں رہتا ہے
خار بن کر میری چشم ترمیںرہتا ہے
کسی سےملنےکی اسےفرصت نہیں
کس کو لوٹنا وہ اس چکر میں رہتا ہے
سب کےسامنے حقیقت کھل چکی ہے
اب ڈر کے مارے وہ سفر میںرہتاہے
میرےدل کوا اس لیے چین نہیں
کہ وہ میرےدل کےگھر میں رہتا ہے
نا جانے اس کا کیا انجام ہو گا
اب اصغر اسی فکرمیں رہتا ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?