By: M.ASGHAR MIRPURI
اس دنیا میں میرادبھی ایک دلبر ہے
میرے دل و جگرمیں جس کا گھرہے
یہاں جھوٹی ہمدردیاں ہی ملیں گی
کہتےہیں یہ سیاست دانوں کانگر ہے
منزل سےبھٹکاہوں کارواں سےبچھڑاہوں
سوچتاہوں مجھےدرپیش کیسا سفر ہے
تیرےقول و فعل میں بہت تضاد ہے واعظ
اسی لیےتیری کسی بات میں نہ اثرہے
جو کہتےتھےہمیں تیرےحال کی خبرہے
آج وہی یار اصغر کی حالت سےبےخبرہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?