By: Jamil Hashmi
یہ تمنا تھی اسے پاس بلاتے ہم
بیٹھا کر پاس اپنا حال سناتے ہم
بتا کر دکھ اسے اپنے
خود روتے اور اسے رلاتے ہم
آنکھیں کر کے چار اس سے
بات کو آگے بڑھاتے ہم
کر کے شامل اسے آنسوئوں میں
اپنی پلکوں پر بیٹھاتے ہم
دیکھ کر حسن صورت اسکی
اس دل کو تڑپاتے ہم
یہ تمنا تھی اسے پاس بلاتے ہم
بٹھا کر پاس اپنا حال سسناتے ہم
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?