By: Jamil Hashmi
ہو جائے گا دور اس نے پتایا نہیں
رہ کر جدا پیار کا چراغ جلتا نہیں
ہوئے جب ہم تیار جانے کے لئے
ساتھ ہمارے پھر وہ چلنے آیا نہیں
دور آ کئے ہیں پیار کی راہوں پر
راسے میں اسے کہیں پایا نہیں
گھرے ہوئے ہیں ہم الجھنوں میں
کبھی ان مسئلوں کو سلجھایا نہیں
نہ ہنسئے ہماری ناکامیوں پرآپ
کبھی آپ پر کڑا وقت آیا نہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?