By: M.ASGHAR MIRPURI
جو اپنےوعدے سےمکر گیا ہے
اب وہ میرے دل سے اتر گیا ہے
اس کی فرقت میں کیوں روہیں ہم
اک ایسا سانحہ تھا جو گزر گیا ہے
وہ تو اپنی منزل کی سمت چل دیا
مگر میری زیست کو تنہا کرگیا ہے
اس نےہمیں درد جگر دیا تو کیا
وہ خود بھی تو ہوکےدیدہ ترگیاہے
اصغر کےدل میں اسےکیا کمی تھی
جو چھوڑ کر اتنا پیارا گھر گیا ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?