By: Rehman Syed
اے مرغی کے بچے سردی میں نہ گا
ابھی تیرے بال و پر ہیں کم نکلے
مگر میں تجھے ایسی غزل سناؤں گا
جسے سن کر تیرے قبیلےکا دم نکلے
ہمارے دوستوں کو تو محبت مل گئی
اس معاملے میں ہمارے پھوٹے کرم نکلے
ویلن ٹائن ڈے پر گئے گوبھی کا پھول دینے
دستک دینے پہ اسکی بھابھی کہ خصم نکلے
وہ پستول لینے جیسے ہی گھر کےاندر گئے
بھاگتے ہوئے ان کے کوچے سے ہم نکلے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?