By: M.Asghar Mirpuri
دن رات تم کو یوں ہی پکارے جاہیں گے
تمام عمر یوں ہی گزارے جاہیں گے
زندگی میں جو تم میرا ساتھ نہ دو گے
پھر کدھر ہم غم کے مارےجاہیں گے
تو میرےدل میں میں تیرےدل میں
نگاؤں سے دور نہ دل کےپیارےجاہیں گے
ہم دونوں کاوصل گر نہ ہوسکا
تیری یادوں کہ سہارےعمرگزارےجاہیں گے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?