Bazm e Urdu - The urdu poetry app

شہاب ثاقب کی طرح ٹوٹا ستارە 

By: Mobeen Nisar

شہاب ثاقب کی طرح ٹوٹا ستارە
شائد جب ستارے ملنے والے تھے

اپنے ہی گھر میں اندھیرا تھا
جب باہر سڑکوں پہ اجالے تھے

گھٹن تھی سانس مشکل تھا
حبس تھا اور بند دروازے تھے

چارە گر کو بھی نیند آنے لگی
جب سانس اکھڑنے والے تھے

پھر گلی سے نہ گزرے کبھی
جہاں بند دروازوں پہ تالے تھے
 


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore