By: AF(Lucky)
میری آنکھوں میں تو ہیں ہر پل انتظار تمہارا
تم ہی بتاو کیا اب بھی ہیں دل بیقرار تمہارا
وہ جو لوگ کہتے ہیں یا جو آنکھیں بتا رہی ہیں
تم ہی بتاو ہمارے بن کیسا ہیں اب حال تمہارا
آج منانے آئے ہو ، تب تم رکیے کیوں نہیں
جب کہ میری ہر صدا میں تھا صرف نام تمہارا
میں کتنی اکیلی تھی تمہارے بن ، خدا ہی جانے
جب کٹتی تھی رات ، لے لے کہ صرف نام تمہارا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?