By: m.asghar mirpuri
سیاسی لوگ یوں ہی بیکار بولتےہیں
اورپولیس والےدکھاکرہتھیاربولتےہیں
ہمیں اپنی مفلسی پہ رونا آتا ہے
جسےبلاہیں وہ ہوکربیزاربولتےہیں
یہ سب پنجابی فلمی کلچرکااثرہے
روکھےانداز میں برخرداربولتےہیں
اصغر کی تنہائی کااب یہ عالم ہے
اس کےگھرکےدرودیواربولتےہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?