By: AF(Lucky)
دنیا کی حقیقت کھلنے دو زرا
وہ سچے پیار کی تلاش میں آئے گا
میرا یقین ہیں کہ اک دن وہ
اپنی ّانا کو مٹاء کر آئے گا
محبت کا ثبوت ُاس کے ہاتھ میں ہے
وہ محبت کو بچانے کے لیے آئے گا
تھوڑے دن کاٹ لے اندھیرے میں
وہ پیار کا دیا جلانے آئے گا
ُخدا کے معجرے ہوتے ہیں آج بھی
وہ میرے لیے معجرہ بن کے آئے گا
محبت ہیں ُاسے بھی مجھ سے میری طرح
یہ بات وہ دنیا کو بتانے آئے گا
جو شل ہو گئے ہاتھ آنسو پونچھتے پونچھتے
ُان ہاتھوں میں اپنے نام کی مہندی راچانے آئے گا
سچ ہیں میں آج بہت تنہا ہوں لکی
لیکن جلد وہ مجھے اپنا بنانے آئے گا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?