By: Muhammad raghib khan
اب بڑھے گی وطن کی آبادی
ھو گئ ھے ھماری بھی شادی
پوچھا ممی نے کیسی ھو بیوی
ھم یہ بولے کہ سیدھی اورسادی
خاص کوئ میری ڈیمانڈ نہ تھی
ہر طرح کی تھی ان کو آزادی
سن ک یہ میری مما جانی نے
ایک “بچی “ بیاہ کے لادی
جا کے سسرال یہ ہوا احساس
بیوی بہتر تھی “ حیدرآبادی “
اب تو سسرال آنے جانے میں
خرچ ہو جائگی تنخواہ آدھی
ہنستے کیوں ھو جو کی نہیں تو کرو
لگ پتا جائیگا کیا ھے شادی
(سسرال آؤٹ آف سٹئ ہے)
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?