By: m.asghar mirpuri
اپنے سینے کے زخم جب انہیں دکھاتے ہیں
خود بھی روتے ہیں انہیں بھی رلاتے ہیں
وہی دل کاگلستاں اجاڑ کرچلے جاتےہیں
جنہیں اپنا سمجھ کردل میں بساتےہیں
تنہائی میں رہ کرجوسنگدل ہوجاتےہیں
اپنے پیار سے انہیں موم ہم بناتے ہیں
ابھی وہ اصغرکہ پیارکوتسلیم نہیں کرتے
دیکھتےہیں کب ان کہ ہوش ٹھکانےآتےہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?