By: Asad
اپنا ہو کر بھی دغا دیتا ھے
پیار کا کیا خوب بدلہ دیتا ھے
خود سے دور وہ الگ کر کے
تمام عمر کی ہمیں سزا دیتا ھے
بڑی مشکلوں سے سنبھالا ھے دل
کیوں اور کوئی ایذاء دیتا ھے
اس کے ہوتے بھی ہوں تنہا
اچھی پیار میں وہ سزا دیتا ھے
اچھی مسیحائی ھے اسد یار کی
کشتہ زیست خود ما سوا دیتا ھے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?