By: M.ASGHAR MIRPURI
سب جہانوں کےلیےرحمتہ اللعالمین آپ ہیں
کفارجنکےپاس امانتیں رکھتےوہ آمین آپ ہیں
دنیابھرمیں حسن یوسف کےبڑےچرچے تھے
مگردنیا کےمردوں میں سب سےحسین آپ ہیں
آپ کی زندگی امت کےلیےاسوہء حسنہ ہے
الله کےبعد سب انبیاء سےبہترین آپ ہیں
خدا سےانسان کو اچھی امیدیں بندھانےوالے
بندےکو الله سےملانےوالےاہل یقین آپ ہیں
اسلام میں کسی اورہستی کی بات نہیں چلتی
کیوں کےہمارے مذہب کےبانی دین آپ ہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?