By: AF(Lucky)
اب میرا دل نہیں کرتا
کسی سے بھی دل لگانے کو
کسی کی بھی قریب جانے کو
کسی کو بھی اپنا بنانے کو
کسی کی راہوں میں
آکھایاں بچھانے کو
کسی کی سوچوں سے
خود کو الجھانے کو
کسی کے لیے
جذبوں کو مہکانے کو
کسی کی یاد میں
آنسو بہانے کو
کسی کی انکہی
باتوں پے مسکرانے کو
کسی کی ٹھنڈی
آہوں پے سلگ جانے کو
کسی کی خاموشی
پے مچل جانے کو
کسی کا کار چلاتے
میرے لیے گنگونانے کو
نغموں کا سہارہ لے کر
دل کی بات کہہ جانے کو
کسی کا ہستے ہستے
شددتیں محبت دیکھانے کو
کہ اب میرا دل نہیں کرتا
کسی سے بھی دل لگان کو
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?