By: زبیر تارڑ
جتنے بھی زخم دل پہ لگے جان جائیں گے
اک بار ان سے کہ تو سہی مان جائیں گے
بس خوف ہے تو دوستو کی منفقت کا ہے
ہم اپنے دشمنوں کو تو پہچان جائیں گے
دوزخ میں اپنا رقص کوئ دیکھنے کو ہے
جنت میں بدنصیب مسلمان جائیں گے
ساقی ترے نقاب اٹھانے کی دیر ہے
ہم تو نگاہ ناز پر قربان جائیں جائیں گے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?