Bazm e Urdu - The urdu poetry app

تم سے ملنے کا سبب کس طرح سے ہو

By: Jamil Hashmi

تم سے ملنے کا سبب کس طرح سے ہو
اگر ایسا ہو تو یہ ممکن کس طرح سے ہو

ہے تمنا تجھے دیکھوں قریب سے میں
یہ قیامت برپا ہو تو کس طرح سے ہو

ہے یقین تو ائے گا ضرور منڈیر پر
تجھے دیکھنے کا موقعہ پیدا کس طرح سے ہو

تجھے دیکھے بغیر بڑے سکون میں تھے ہم
بے چینی دل کی اب ختم کس طرح سے ہو

ہیں ملاقات کے مشتاق اک مدت سے ہم
پر یہ معجزہ رونما ہو تو کس طرح سے ہو


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore