Bazm e Urdu - The urdu poetry app

کبھی بادل بہاتا ہے، کبھی آنکھوں سے جاری ہے

By: Ahsan Mirza

(پچھلی پوسٹ کی گئی نظم کے خیال کو ذہن میں رکھتے ہوئے ایک بند لکھنے کی بھی کوشش کی تھی، پیش ِ خدمت ہے اور اصلاح کا طالب ہے)

کہیں بادل بہاتا ہے، کہیں دریا میں جاری ہے
کہیں سب کچھ بہا دے یہ، کہیں پانے کی خواری ہے

کہیں یہ بہت ہی میٹھا، کہیں نکلے تو کھاری ہے
کہیں قدرت اسے بخشے، کہیں بک کر بازاری ہے

کسی کی آنکھ میں گر ہو تو لمبی پھر کہانی ہے
خبر رکھہ لو تو آنسوں ہے وگرنہ صرف پانی ہے
 


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore