By: M.ASGHAR MIRPURI
جوصاحبہ پہلے تھی باہر والی
وہ خاتون بن گئی ہے گھر والی
رات کوگاما جب گھر لیٹ آئےتو
سواگت کرتی ہے دے کر گالی
اب سب لوگوں سے کہتا پھرتا ہے
دوستوتم بیوی نا کرنا زر والی
میں اب مفت میں سنتا رہتا ہوں
اپنی پڑوسن کےگھر سے قوالی
مسز گاما کی ایک بات ہے نرالی
ہر بات پہ اسےکہتی ہےدےتالی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?