By: Jamil Hashmi
ہم پر تنقید کی باتیں سبھی کرتے ہیں
ہماری تضہیک کی باتیں سبھی کرتے ہیں
نہیں کرتے وہ خیال کسی کی عزت کا
مگر ہم توسب کا احترام کرتے ہیں
وفا کسی نے نہ کی بےوفائی کے سوا
یہ اظہار اپنے اشعار میں بار بار کرتے ہیں
بھسم کر دیا ہماری وفائوں کو انہوں نے
جل کر ہم پیار کی شمع روش کرتے ہیں
رہ جائیں گ دھنگ وہ ہماری سن کر
جو بے بنیاد ہم پر الزام دھرا کرتے ہیں
جو آئے گا فتنہ بن کر ہماری راہوں میں
اس کی منادی ہم گھر گھر کیا کرتے ہی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?