By: M.ASGHAR MIRPURI
وفا کے بدلےجب مجھے جفا دیتی ہے
ہمسائی میرےدل میں نفرت بڑھا دیتی ہے
جب پیارےانداز میں وہ مجھےمناتی ہے
یوں میرےدل میں اپنا پیار جگا دیتی ہے
میں جو بھی اس سےراز کی بات کہوں
وہ ساری اپنےبھائیوں کو بتا دیتی ہے
وہ اپسرا کی طرح خوبصورت تو نہیں
مگرمیری شاعری اسےسندر بنادیتی ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?