By: MARIA RIAZ GHOURI
۱: کیا بات کریں ہم عشق کے کھیل کی
جدا ہوتے وقتوں کے میل کی
۲:عشق میرا تیرے شہر کی فضاؤں میں ہو گا
فرق بس ہواؤں اور گھٹاؤں میں ہو گا
۳: عشق زندگی کے عذاب ہیں
محبتیں ادھورے خواب ہیں
۴: میں نے اک عمر لٹا دی محبت بنھاتے نبھاتے
اور اسے محسوس لمحے بھر کے لیے بھی نہیں ہوئی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?