By: M.Asghar
اپنے مقدر میں نہ پیار نہ رومانس ہے
اور نہ ہی کسی کا دل جیتنے کا چانس ہے
زمانے بھر میں نہ دوست نہ کوئی یار ہے
نہ کسی کو ہم سےنہ ہم کو کسی سے پیار ہے
وہ اس لیے کے جھوٹ میں بولتا نہیں ہوں
خلوص و مروت کو دولت سے تولتا نہیں ہوں
ارادوں کا پکا ہوں باتوں کا سچا ہوں
جھوٹے خواب کسی کو دکھاتا نہیں ہوں
دوستوں کو کبھی آزماتا نہیں ہوں
پیار میں چوٹ کھا لیتا ہوں
پیارے لوگوں کو دل میں بسا لیتا ہوں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?