By: Imran
میں ویلہ ھوں
مجھے کچھ کام دو
میں گلی کی نکڑ پہ کھڑا ھوں
سامنے گھر میں پیغام دو
بند کمرے میں میری خوب پٹائی کرو
اور ھمسائیوں کو الزام دو
بھوکا ھوں پیاسا ھوں فاقہ ذدہ ھوں صدیوں سے
چکن بروسٹ مغز فرائی کچھ کھیر پستہ وبادام دو
میری ڈیوٹی فارغ رہنا ھے
مجھے کوئی بڑا انعام دو
میں ویلہ ھوں
مجھے کوئی کام دو
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?