By: Hassan Kayani
طوق غلامی کوترک دنیا کر دو
اے جوانو خودی کو بلندو بالا کر دو
اسیری ہی سہی خودی کو نہ مٹنےدینا
یہ وہ خوبی ھے جس کا بول بالا کر دو
اس ظلمت شب کو تو ختم ھونا ھے
تم اپنے حصے کی شمع سے اجالا کر دو
تم کو معلوم ھے یہ راستہ پرخطر ھے لیکن
ھر چند راہ حق میں اس دھول کو مصفا کر دو
حسن کو تو ابھی منزل کی طلب باقی ھے
تم اپنے عزم سے اسکے مشن کو پورا کر دون
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?