By: m.asghar mirpuri
میرےگلشن دل پہ ایسی برق گری ہے
گھائل ہےہرپھول زخمی ہرایک کلی ہے
نشیمن کہ اجڑنےکامجھے غم توبہت ہے
کیا کریں ہماری قسمت ہی ایسی ہے
ہمیں تم سےکیاجداکرےگی گردش زمانہ
تومیرےجسم میں روح کی طرح بسی ہے
جس نےمجھے محبت سے مالا مال کیا
اسی کی میری زندگی میں کمی ہے
اب کون آئے گادل کےاجڑے دیار میں اصغر
پھرکس کا انتظارہے جوآنکھ در پہ لگی ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?