By: M.ASGHAR MIRPURI
تیرے دل میں رہتےہوئےمجھے ڈر لگتا ہے
مجھےتو ہر طرح سےیہ میرا ہی گھر لگتا ہے
میں جب بھی جذبات میں آکر کچھ لکھتا ہوں
مجھے میرا قلم بھی تیزدھار خنجر لگتا ہے
آج شام جو اس نےمجھے دعوت پہ بلایا ہے
نا جانے کیوں مجھے تو یہ کوئی چکر لگتا ہے
اصغر کی طرح میٹھی باتیں کرنے کی خاطر
اپنا یار گاما بھی کھانے شکر لگتا ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?