By: Dr. Riaz Ahmed
یہ کچھ الفاظ ایسے ہیں
جنہیں سننا ہمیں اچھا بھی لگتا ہے
صبح سے منتظر رہتا ہے دل
کوئی مس کال آئے گی
کسی کا ایس ایم ایس
تو کسی کا فون آئے گا
کوئی چپکے سے آئے گا
کوئی پیچھے سے آ کے
کان میں ہولے سے گائے گا
وہی صدیوں پرانے لفظ
نیا مطلب بتائیں گے
تمہیں یہ بتائیں گے
تمہارا برتھ ڈے ہے بھئی
سو
ہیپی برتھ ڈے ٹو یو
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?