By: R.K Jazeb
بجلی نہیں ہے آج
گھر گھر میں
بل جو تو دیکھے گا
تو جل جائے گا
ناں موٹر چلا اور
ناں ٹی وی چلا تو
فریج اور اے سی کو
آگ لگا تو
جب تو پنکھا چلائے گا
جیب پہ بوجھ بڑھتا جائیگا
جادو ہے ایسا
جادو ہے ایسا
تیرے میٹر میں
بھاگنے میں اول آئیگا
بجلی نہیں ہے آج گھر گھر میں
بل جو تو دیکھے گا تو جل جائیگا
واشنگ مشین میں
کپڑے ناں دھونا
استری کرنے پے پڑے گا
تجھے رونا
یو پی ایس سے کر لو یاری
جنریٹر کی مارا ماری
سب کچھ بکے گا
سب کچھ بکے گا
تیرا بلوں میں
حکومت پھر چین آجائیگا
بجلی نہں ہے آج گھر گھر میں
بل جو تو دیکھے گا تو جل جائیگا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?