By: شان میر
مجھےتر ک تعلق کا گلا نہیں ہے
گلا تو یہ ہے تو یاد اب بھی ہے مجھے
کس طرح لا تعلق رہ لیتے ہو آپ
آپکی ہر بات ازبر ہے مجھے
یوں بھی بسر ہو تو جا ئے گی زندگی
کیا تھا ، گر ملے ہو تے مجھے
بنا کے گرویدہ اپنی چاہتوں کا
اب کیوں کہتے ہو؟ کہ بھول جا ؤ مجھے
تجھے تو مان تھا اپنے ضبط پہ بہت میر
پھر آج کیوں ٹوٹا، بکھڑا دکھ رہا ہے مجھے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?