By: M.ASGHAR MIRPURI
میرےسپنوں کی ایسی اک رانی ہے ساہیں
جو اپنے دس بچوں کی نانی ہے ساہیں
نئےلوگوں کو تو یہ پریم کہانی نئی لگےگی
کیاہوا جو حقیقت میں یہ پرانی ہے ساہیں
سننےوالےبور ہوکرسوتےہیں تو سونےدے
ہمیں ہرحال میں اپنی کہانی سنانی ہےساہیں
ہمارا بھی محبوب ہوتاتو ہم بھی دکھی ہوتے
خوش رہتےہیں یہ مقدر کی مہربانی ہےساہیں
عجیب پاگل ہیں جو مجھےدیوانہ کہتےہیں
اگرمیں دیوانہ توکون میری دیوانی ہےساہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?