By: Akram Saqib
لوٹا کس نے اسے بنایا ہے
یہ بتانے وہ آج آیا ہے
اپنی لیگ سے نکلنے کے لئے
اس نے غصہ بھی کچھ دکھایا ہے
مطالبے سارے رکھے تھے ان کے آگے
کام اک بھی کرا نہ پایا ہے
جوائں کرنے وہ نئی پارٹی کے لئے
ہم خیالوں کو ساتھ لایا ہے
پی کے غصہ اور طعنے بکنے کے
بدلہ اس کا کمانے آئے ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?