By: Syed waqas kashi
اب وہ ایسے میرے گماں سے باہر ہے
تیر جیسے کماں سے باہر ہے
کوئی اور تجھے دیکھے میرے سوا
بات میرے اوساں سے باہر ہے
ہر چیز ہے اس کی پناہوں میں
وہ جو ہر اک مکاں سے باہر ہے
اس نےکبھی سننا ہی نہیں چاہا
لفظ جو اپنی زباں سے باہر ہے
کون روکے گا عشق کی حدت کو
اشک جو چشم حیراں سے باہر ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?