By: anam
دل تو میرا ہے پر
اختیار ہے کسی اور کا
دھڑکتا ہے میرے سینے میں
نام لے لے کر کسی اور کا
ہر پل جلاتا ہے مجھے
چہرہ دیکھا کر کسی اور کا
مدہوشی طاری رکھتا ہے
خیال سوچ سوچ کسی اور کا
مجھے میرا ہی رہنے نہیں دیا
بتا کر حق کسی اور کا
میرےبھی خواب میرے نہیں رہے
دل مانگتا ہے دیدار کسی اور کا
مجھے رسواہ کر کے ہی چھوڑے گا
دل دیوانہ بنا کر مجھے کسی اور کا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?