By: M.ASGHAR MIRPURI
جو سپنوں میں ملتی تھی وہ ہیرمل گئی ہے
مجھےاپنےخوابوں کی تعبیرمل گئی ہے
میرےدل کوصدیوں سےجس کی تلاش تھی
مجھے وفا کی ایک تصویر مل گئی ہے
میرےمقدرپہ جس کی مہر لگی ہوئی تھی
مدت بعدآخرمجھےمیری تقدیرمل گئی ہے
میرےخدا نےایساکرم کیا ہےممجھ پر
ہم دونوں کہ ہاتھ کی لکیرمل گئی ہے
آج رسٹی کہ قدم ٹکتےنہیں زمیں پر
جو اسےقسمت کی تحریرمل گئی ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?