By: M.ASGHAR MIRPURI
میرے دل کےلیےآزار ہو گئی ہے
پیارکر کے وہ سمجھدارہو گئی ہے
سبھی سرجن مل کر نہ کال سکے
میرےدل میں وہ ایسا خار ہوگئی ہے
ان دونوں کےپیارکی بات ہی اور ہے
اب زندگی بڑی مزےدار ہو گئی ہے
ساس بہو سےدو دن جدائی کیا ہوئی
ساس ہسپتال اوربہو بیمارہو گئی ہے
بہنو بھاہیو اس کہانی میں ذراسچ نہیں
جانےیہ شاعری کیسےتیار ہو گئی ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?