By: ایمان شہزاد
اس قدر کیسے پیچیدہ یہ رشتے ناطے ہیں
نہ سلجھتے ہیں نہ مجھے سمجھ میں آتےہیں
وقت سکھا دیتا ہے دنیا داری ایک دن , پھر
کہیں ماتم ہنساتے ہیں کہیں قہقہے رلاتے ہیں
کہاں ملتے ہیں جواب اپنے مطلب کے
چلتے چلتے یوں ہی بے تکے سوال ستاتے ہیں
تم احباب کی بات کرتی ہو ایمان؟
رنگوں سے مل کر تو رنگ بھی بدل جاتے ہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?