By: M.ASGHAR MIRPURI
لبوں پہ ہر پل ثناءخوانی ہےآپ کی
مجھےاپنا بنا لیا مہربانی ہےآپ کی
آپ کا خط پڑھ کرہم پہ یہ بھید کھلا
مجھ سےکتنی ملتی ہےکہانی آپ کی
زندگی بھرآپ نےمیراکتنا خیال رکھا
میرےلیےیہ بہت بڑی قربانی ہےآپ کی
آپ شکل سےنہیں دل کہ بھی اچھےہیں
بڑی مدت بعد ہم نےقدر جانی ہےآپ کی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?