By: M.ASGHAR MIRPURI
شعر میں جب آجاتا ہے سکتہ
پھر ملتا نہیں غزل کا مقطع
جب چٹ پٹےاشعار اگلے
ہر کوئی رہ گیا میرا منہ تکتا
محفلوں میں بڑا چرچہ ہے
مگر گھرمیں کچھ نہیں پکتا
تنقید کرنےکا آپ کو حق ہے
مگرحق بات میں سہہ نہیں سکتا
ہر کسی کا اپنا اپنا انداز ہے
طنز ومزاح میںاپنا انداز ہے یکتا
یہ با ت سولہ آنےسچ ہے
میں کبھی نہیں جھوٹ بکتا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?