By: Mohammed Masood
تم سے میری بات ھوئی تھی
تم نے مجھ کو سمجھایا تھا
اپنی ذات سے باٴہر نکلو مسعود
گھر کو لوٹو
گھر کو دیکھو
اور بھی لوگ تمھارے دم سے زندە ۂیں
تم میں اپنی خوشیاں دیکھ رہے ہیں
شوچ لیا ہے
دیکھ لیاہے
لوٹ آیا ھوں
لیکن میرے اندر کوۂی ٹوٹ گیا ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?