By: AF(Lucky)
روزمحشر عاشقیں نبی سے جانی جاؤں
یاخدا ! مجھے ایسی اک ادا دے دیں
میں شہیدیں کربلا کی یاد میں آنسوں بہاوں
یا خدا ! میری آنکھوں کو سمندورں کا پانی دے دیں
میں جب بھی پنجتن کو پکاروں تو میری پکارُان تک جایئں
یاخدا ! میری پکار کو ُتو ایسی آواز دے دیں
میرے ہاتھ تیرے در سے کبھی خالی نہ ُاٹھے
ٰیاخدا ! میرے ہاتھوں کو اپنی عطاء تھمانے کا ہنر دے دیں
(آمین)
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?